نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرِ جمہوریہ نے میزورم میں پل منہدم ہونے کے سبب جانی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا
Posted On:
23 AUG 2023 3:12PM by PIB Delhi
نائب صدرجمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے میزورم میں ایک پل منہدم ہونے کے سبب جانی اتلاف پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں نائب صدر جمہوریہ نے کہاکہ ؛
‘‘ میزورم میں پل گرنے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میرے دِلی جذبات متاثرین، زخمیوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ میں ان لوگوں کی حفاظت کے لیے دعا گو ہوں ، جن کے لیے بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ع ۔ ع ا
U.No. 8718
(Release ID: 1951384)
Visitor Counter : 135