وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 AUG 2023 9:38AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا

’’سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی جی کو ان کے جنم دن پر  میرا خراج عقیدت۔‘‘

*********

ش ح۔ ن ر 

U NO:8585


(ریلیز آئی ڈی: 1950563) وزیٹر کاؤنٹر : 184