وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جن دھن اکاؤنٹ میں اہم سنگ میل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
جن دھن اکاؤنٹ 50 کروڑ سے تجاوز کر گئے
Posted On:
19 AUG 2023 9:52AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن اکاؤنٹ میں اہم سنگ میل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جن دھن اکاؤنٹ کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ان میں سےنصف سے زیادہ اکاؤنٹ ہماری ناری شکتی کے ہیں۔
پی آئی بی انڈیا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔
انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ان میں سےنصف سے زیادہ کھاتے ہماری ناری شکتی کے ہیں۔ دیہی اور نیم شہری علاقوں میں 67فیصد اکاؤنٹ کھولنے کے ساتھ، ہم اس بات کو بھی یقینی بنا رہے ہیں کہ مالی شمولیت کے فوائد ہمارے ملک کے ہر کونے تک پہنچیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
8560
(Release ID: 1950351)
Visitor Counter : 133
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam