وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بنگلورو کے کیمبرج لے آؤٹ میں بھارت کے پہلے 3ڈی پرنٹ والے  ڈاکخانے کی ستائش کی

Posted On: 18 AUG 2023 1:10PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو کے کیمبرج لے آؤٹ میں بھارت کے پہلے 3 ڈی پرنٹ والے ڈاکخانے کو اپنے ملک کی اختراع اور ترقی   کا ثبوت قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے

‘‘بنگلورو کے  کیمبرج لے آؤٹ میں بھارت کے پہلے 3ڈی پرنٹ والے ڈاکخانے کو دیکھ کر ہر بھارتی شہری کو فخر ہوگا۔ ہمارے ملک کی اختراع اور ترقی کا ثبوت  یہ ڈاکخانہ خودکفیل بھارت کے جذبے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔  ان لوگوں کو مبارک باد جنہوں نے ڈاکخانے کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کی۔

*****

ش ح۔و ا ۔ ج

Uno8523


(Release ID: 1950071) Visitor Counter : 138