کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعے پانچ سالوں میں پندرہ ایکو پارکس تعمیر کیے گئے ؛ مختلف ریاستوں میں مزید 19 قائم کئے جائیں گے

Posted On: 09 AUG 2023 2:10PM by PIB Delhi

سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں نے پچھلے 5 سالوں کے دوران 15 ایکو پارکس قائم کیے ہیں۔ حکومت کی جانب سے ایکو پارکس کے لیے کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا ہے۔ ایکو پارکس کے قیام، دیکھ بھال اور دیکھ بھال کے اخراجات، متعلقہ سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعے فراہم کیے جاتے ہیں۔ سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعہ تکمیل کے وقت کی تفصیلات،مختص فنڈ کی ابتدائی رقم اور اضافی فنڈز کی ضرورت سمیت ایکو پارکس کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات، ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔

سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے نئے ایکو پارکس کے لیے تخمینی فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-II میں دی گئی ہیں۔

ایکو پارکس،سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعے، قریبی علاقوں کے تفریحی مقصد کے لیے تیار کیے گئے تھے اور ان ایکو پارکس سے حاصل ہونے والی آمدنی،کان کنی والے علاقوں کی ترقی پر خرچ نہیں کی جاتی۔ تاہم، کیناپارا ایکو پارک، ایس ای سی ایل، چھتیس گڑھ کو مقامی ذاتی مدد کے گروپس چلاتے اور دیکھ بھال کرتے ہیں تاکہ مائن ٹورازم کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ ذاتی مدد کے گروپس اپنی روزی روٹی کے لیے کیناپارا ایکو پارک کے تیرتے ریستوران، مچھلی کی کاشت اور کشتی رانی کی سہولیات سے بھی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔

ضمیمہ-I

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعے قائم کردہ ایکو پارکس کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات:

نمبرشمار

مالی برس

ریاست

ایکو پارک کا نام

تکمیل کی مدت

مختص فنڈ

اضافی فنڈ

1.

2019-20

چھتیس گڑھ

کیناپارا ایکو پارک، ایس ای سی ایل

548

197.00

-

2.

2020-21

جھارکھنڈ

پارس ناتھ ادیان، بی سی سی ایل

365

57.00

-

3.

2020-21

تمل ناڈو

مائن-I ایکو پارک، این ایل سی آئی ایل

182

328.21

-

4.

2021-22

مدھیہ پردیش

مودوانی ڈیم ایکو پارک، این ایل سی آئی ایل

365

400.00

-

5.

2021-22

مدھیہ پردیش

نگاہی ایکو پارک، این سی ایل

180

97.86

-

6.

2021-22

مدھیہ پردیش

بال گنگادھر تلک ایکو پارک، ڈبلیو سی ایل

166

255.00

-

7.

2021-22

تمل ناڈو

مائن-II ایکو پارک، این ایل سی آئی ایل

365

287.82

-

8.

2022-23

جھارکھنڈ

نیتا جی سبھاش چندر بوس ایکو پارک، بی سی سی ایل

730

20.45

-

9.

2022-23

جھارکھنڈ

گووردھن ایکو پارک، بی سی سی ایل

730

22.70

4.31

10.

2022-23

اوڈیشہ

چندر شیکھر آزاد ایکو پارک، ایم سی ایل

387

278.00

-

11.

2022-23

اوڈیشہ

اتکل اپون، ایم سی ایل

270

168.00

-

12.

2022-23

مغربی بنگال

مدھوون ارجا واٹیکا، ای سی ایل

120

73.76

21.48

13.

2022-23

تلنگانہ

جی کے او سی ایکو پارک، ایس سی سی ایل

730

474.00

-

14.

2023-24

مہاراشٹر

نیم واٹیکا ایکو پارک، ڈبلیو سی ایل

227

88.00

8.80

15.

2023-24

اتر پردیش

سی ایس آزاد ، ایکو پارکس این سی ایل

730

1161.14

-

 ضمیمہ- I I

تخمینی فنڈز کے مطابق ،سرکاری شعبے کی کوئلے/لگنائٹ کی کمپنیوں کے ذریعے قائم کئے جانے والے نئے ایکو پارکس کی تفصیلات:

نمبرشمار

ریاست

نئے ایکوپارک کا کام

تخمینی فنڈ (روپئے لاکھ میں)

1.

چھتیس گڑھ

مانک پور ایکو پارک، ایس ای سی ایل

1111.00

2.

چھتیس گڑھ

ایکو نیچر پارک، ایس ای سی ایل

2464.00

3.

چھتیس گڑھ

آکسیجن پارک، ایس ای سی ایل

210.00

4.

جھارکھنڈ

بی اینڈ کے ایکو پارک، سی سی ایل

252.00

5.

جھارکھنڈ

دھوری ایکو پارک، سی سی ایل

1233.00

6.

جھارکھنڈ

کتھارا ایکو پارک، سی سی ایل

409.00

7.

جھارکھنڈ

پیپروار ایکو پارک، سی سی ایل

909.00

8.

جھارکھنڈ

سی آر ایس برکاکانہ ایکو پارک، سی سی ایل

143.00

9.

جھارکھنڈ

برکہ -سیال ایکو پارک، سی سی ایل

737.00

10.

جھارکھنڈ

ہزاری باغ ایکو پارک، سی سی ایل

1196.00

11.

جھارکھنڈ

این کے ایکو پارک، سی سی ایل

287.00

12.

جھارکھنڈ

نیتا جی سبھاش چندر بوس ایکو ریسٹوریشن پارک، بی سی سی ایل

14.40

13.

مدھیہ پردیش

بلاک- بی ایکو پارک، این سی ایل

1200.00

14.

مدھیہ پردیش

بٹر فلائی پارک، این سی ایل

400.00

15.

اوڈیشہ

جگناتھ واٹیکا، ایم سی ایل

600.00

16.

راجستھان

بارسنگسار پروجیکٹ ایکو ٹورزم پارک، این ایل سی آئی ایل

147.80

17.

تلنگانہ

سریرام پور اوپن کاسٹ-II ایکو پارک، ایس سی سی ایل

50.00

18.

اتر پردیش

کھاڈیہ ایکو پارک، این سی ایل

400.00

19.

مغربی بنگال

جھانجرا ایکو ٹورزم پارک، ای سی ایل

1051.00

 

یہ معلومات کوئلہ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

*************************

ش ح۔ا ع۔ر ا

U- 8129


(Release ID: 1947033) Visitor Counter : 103