بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
بندرگاہوں تک ریل اور سڑک کا رابطہ
Posted On:
08 AUG 2023 2:53PM by PIB Delhi
ملک کی تمام بڑی بندرگاہیں ریل کے ذریعے اور 4 لین روڈ یاقومی شاہراہ سے منسلک ہیں۔ ریاستی حکومتوں سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، کارگو ہینڈلنگ کرنے والی بڑی بندرگاہوں (نان میجر پورٹس) کے علاوہ، 66 بندرگاہوں میں سے 13، ریل کے ذریعے منسلک ہیں جبکہ 24 چار لین روڈ/ قومی شاہراہوں سے جڑی ہوئی ہیں۔
ملک میں بندرگاہوں کی تفصیلات،ریاست کے لحاظ سے،کوئلہ، سیمنٹ، کھاد، پیٹرولیم اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات جیسی ہینڈلنگ مصنوعات منسلک ہیں۔
سال 23-2022 میں ہندوستانی بندرگاہوں پر 1129.63 ملین ٹن کی کل کارگو ٹریفک میں سے، ریاست گجرات اور آندھرا پردیش کی بندرگاہوں نے بالترتیب 493.85 ملین ٹن اور 133.32 ملین ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی۔
ضمیمہ
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
کوئلے کی ہینڈلنگ کرنے والی بندرگاہوں کی تعداد
|
فرٹیلائزر کی ہنڈلنگ کرنے والی بندرگاہوں کی تعداد
|
سیمنٹ کی ہینڈلنگ کرنے والی بندرگاہوں کی تعداد
|
پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی ہینڈلنگ کرنے والی بندرگاہوں کی تعداد
|
1
|
گجرات
|
15
|
6
|
7
|
9
|
2
|
مہاراشٹر
|
7
|
3
|
5
|
3
|
3
|
گوا
|
2
|
1
|
0
|
1
|
4
|
کرناٹک
|
1
|
1
|
2
|
2
|
5
|
کیرالہ
|
0
|
0
|
2
|
2
|
6
|
تمل ناڈو
|
2
|
1
|
2
|
7
|
7
|
آندھراپردیش
|
4
|
4
|
1
|
2
|
8
|
اڈیشہ
|
3
|
2
|
0
|
1
|
9
|
مغربی بنگال
|
2
|
2
|
2
|
2
|
10
|
پڈوچیری
|
1
|
0
|
1
|
2
|
11
|
انڈو ونکوبار جزائر
|
0
|
0
|
9
|
2
|
یہ معلومات بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔
*************************
ش ح۔ا ع۔ س ا
U- 8080
(Release ID: 1946684)
Visitor Counter : 130