پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرام پنچایتوں کا ڈیجیٹلائزیشن

Posted On: 02 AUG 2023 3:27PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب  میں بتایا کہ ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت پنچایتی راج کی وزارت، ملک کی تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای-پنچایت مشن موڈ پروجیکٹ (ایم ایم پی) کو نافذ کر رہی ہے۔ اس کا مقصد پنچایتوں کے کام کاج کو بہتر بنانا اور انہیں زیادہ شفاف، جوابدہ اور موثر بنانا ہے۔ وزارت نے منصوبہ بندی، اکاؤنٹنگ اور بجٹ جیسے پنچایت کے کاموں کو آسان بنانے کے لیے ایک اکاؤنٹنگ ایپلی کیشن ای گرام سوراج  کی شروعات کی  ہے۔ وزارت نے ای گرام سوراج کو گرام پنچایتوں (جی پی) کے لیے پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم (پی ایف ایم ایس) کے ساتھ بھی مربوط کیا ہے تاکہ دکانداروں/سروس فراہم کرنے والوں کے لئے بروقت  ادائیگی کی جا سکے۔ ای گرام سوراج کے تحت اتر پردیش سمیت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پچھلے تین سال اور موجودہ سال میں کی گئی پیش رفت ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ، ٹیلی کمیونیکیشن کا محکمہ (ڈی او ٹی) ،ملک کے تمام جی پیز کو براڈ بینڈ کنیکٹیویٹی فراہم کرنے کے لیے بھارت نیٹ  پروجیکٹ کو نافذ کر رہا ہے۔ ایک لاکھ جی پیز کو جوڑنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر 2017 میں مکمل ہو گیا ہے۔ بھارت نیٹ کے مرحلہ-1 کے تحت 1.23 لاکھ جی پیز میں سے تقریباً 1.22 لاکھ جی پی سروس کے لیے تیار ہیں۔ بقیہ جی پیز سے جُڑنے کے لئے  مرحلہ-II پر عمل درآمد جاری ہے۔ بھارت نیٹ کے مرحلہ II کے تحت 1.44 لاکھ مختص جی پیز میں سے 77,000 سے زیادہ جی پی سروس کے لیے تیار ہیں۔

پنچایتی راج کی وزارت آئین کے حصہ IX کے تحت آنے والی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں حکومت کی اسکیموں اور پروگراموں کے تحت مالی اور تکنیکی مدد کے ذریعے اور وقتاً فوقتاً ایڈوائزری جاری کرنے کے ذریعے پی آر آئی کی مضبوطی اور ترقی کے لیے کئی دوسرے اقدامات کر رہی ہے۔ اٹھائے گئے مختلف اقدامات میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پنچایتوں کو مراعات  دینا، پنچایتوں کی صلاحیت سازی کے لئے  مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرنا  شامل ہے۔ اس کا مقصد   بجٹ سازی، اکاؤنٹنگ اور آڈیٹنگ کے نظام کو مضبوط کرنا اور پنچایتوں کی طرف سے  شراکتی گرام پنچایت ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں ریاستوں کی مدد کرنا اور  تفویض کردہ کاموں کو مؤثر طریقے سے انجام دینا ہے۔

ضمیمہ

مالی سال 24-2023 کے دوران پنچایت سطح پر ای گرام سوراج کو اپنانا

Sl.No

State Name

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

Total Number of Village Panchayats & Equivalent

Village Panchayat onboard

Village Panchayats & Equivalent with Online Payment

Total Number of Village Panchayats & Equivalent

Village Panchayat onboard

Village Panchayats & Equivalent with Online Payment

Total Number of Village Panchayats & Equivalent

Village Panchayat onboard

Village Panchayats & Equivalent with Online Payment

Total Number of Village Panchayats & Equivalent

Village Panchayat onboard

Village Panchayats & Equivalent with Online Payment

1

ANDHRA PRADESH

13422

8843

0

13371

8840

0

13371

8763

2

13371

8763

0

2

ARUNACHAL PRADESH

2100

2068

0

2114

2096

0

2108

2096

1218

2108

2096

688

3

ASSAM

2664

2197

2197

2664

2197

1973

2662

2197

2185

2662

2197

2111

4

BIHAR

8387

8387

15

8221

8220

7924

8176

8175

7954

8176

8175

6782

5

CHHATTISGARH

11666

11663

11388

11658

11657

11303

11659

11658

11546

11659

11658

7405

6

GOA

191

191

98

191

191

169

191

191

138

191

191

40

7

GUJARAT

14308

14237

1

14343

14239

13168

14400

14272

13435

14589

14272

10616

8

HARYANA

6304

6258

4497

6237

6204

3653

6230

6198

3768

6226

6188

4090

9

HIMACHAL PRADESH

3654

3613

29

3616

3613

1321

3615

3613

3563

3615

3613

2948

10

JAMMU AND KASHMIR

4277

4276

4231

4291

4290

4251

4291

4290

4221

4291

4290

176

11

JHARKHAND

4364

4364

4268

4353

4352

4348

4345

4344

4338

4345

4344

4171

12

KARNATAKA

6008

6008

5940

5968

5967

5919

5958

5958

5942

5958

5958

5626

13

KERALA

941

941

0

941

941

941

941

941

940

941

941

614

14

LADAKH

193

193

173

193

193

151

193

193

82

193

193

0

15

MADHYA PRADESH

22813

22808

22496

23129

23069

22126

23032

22991

21495

23032

22991

18345

16

MAHARASHTRA

27903

27810

1264

27902

27813

18364

27900

27783

26185

27555

27448

18499

17

MANIPUR

3811

161

160

3812

161

153

3812

161

160

3812

161

0

18

MEGHALAYA

6758

0

0

6760

0

0

6760

0

0

6760

0

0

19

MIZORAM

834

834

2

834

834

832

834

834

764

834

834

27

20

NAGALAND

1280

5

0

1293

5

0

1293

5

0

1293

5

0

21

ODISHA

6798

6798

6714

6798

6798

6734

6798

6798

6773

6798

6798

6228

22

PUNJAB

13270

13206

8082

13268

13207

10309

13241

13183

9813

13241

13183

7284

23

RAJASTHAN

11347

11314

3858

11343

11316

8493

11342

11315

11244

11342

11315

7936

24

SIKKIM

185

181

4

185

181

130

199

181

175

199

181

138

25

TAMIL NADU

12519

12490

7986

12525

12496

7783

12525

12494

12029

12525

12494

10835

26

TELANGANA

12771

12765

0

12773

12767

0

12769

12767

12543

12769

12767

12451

27

THE DADRA AND NAGAR HAVELI AND DAMAN AND DIU

38

0

0

38

0

0

38

0

0

38

0

0

28

TRIPURA

1178

1178

1176

1178

1178

1177

1178

1178

1158

1178

1178

911

29

UTTARAKHAND

7791

7791

7763

7791

7791

6291

7812

7811

7730

7812

7811

7316

30

UTTAR PRADESH

58984

58950

58425

58842

58810

57857

58842

58810

58151

58853

58821

51048

31

WEST BENGAL

3340

3229

1863

3340

3229

3213

3340

3229

3223

3340

3229

3218

Total

270099

252759

152630

269972

252655

198583

269855

252429

230775

269706

252095

189503

 

************

ش ح - ع ح    ۔ م  ص

 (U: 7875)


(Release ID: 1945101) Visitor Counter : 98