یو پی ایس سی

مشترکہ سیکشن افسران/ اسٹینوگرافرز (گریڈ-’بی‘/گریڈ-’آئی ‘) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2018

Posted On: 01 AUG 2023 12:30PM by PIB Delhi

مارچ، 2023 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ مشترکہ سیکشن افسران/ اسٹینوگرافرز (گریڈ-’بی‘/گریڈ-’آئی ‘) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2018 کے تحریری حصے کے نتائج اور جولائی 2023 میں  منعقد کی گئی سروس ریکارڈز کی جانچ  کی بنیاد پر، ذیل میں میرٹ کے لحاظ سے امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں ہیں ، جنہیں ذیل میں تفصیل کردہ زمروں کے سلسلے میں سال 2018 کی سلیکٹ لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے:-

زمرہ

سروس

I

سنٹرل سکریٹریٹ سروس کے سیکشن افسران کے گریڈ

 

IV

سینٹرل سکریٹریٹ کی اسٹینوگرافر سروس کے پرائیویٹ سکریٹری  کا گریڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

زمرہ I اور IV کے لحاظ سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:-

زمرہ

برادری

امیدواروں کی تعداد

 

I

جنرل

394

ایس سی

102

ایس ٹی

28

 

IV

جنرل

01

ایس سی

-

ایس ٹی

-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

زمرہ  I کے تحت کچھ امیدواروں کے نتائج روکے گئے ہیں۔

نتائج، معزز عدالت/سی اے ٹی کے سامنے زیر التواء ایم ایز / او ایز کے نتائج کی بنیاد پر نظرثانی سے مشروط ہیں۔

اعلان کردہ نتیجہ ایس ایل پی نمبر30621/2011   اور2017/31288کے حتمی نتائج سے مشروط ہے جو ’پروموشن میں ریزرویشن‘ اور ’اپنی میرٹ‘سپریم کورٹ آف انڈیا اور کسی بھی دوسرے عدالتی کیس/ کیسز میں کے سامنے زیر التوا ہے ۔

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے نتائج سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت، کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 5.00 بجے کے درمیان اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر (011)- 23385271/23381125/23098543 پرحاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویبسائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر نمبرس ، ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

Click here to see result 

*******

 

 

 

ش ح ۔ ع م ۔ ف ر

U. No.7811



(Release ID: 1944575) Visitor Counter : 74