وزارت خزانہ

ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) سبسڈی اسکیموں کے ذریعے محصول كی بچت

Posted On: 24 JUL 2023 4:29PM by PIB Delhi

ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) اور حكمرانی كے رُخ پر پر دیگر اصلاحات کے نتیجے میں اب ڈپلیکیٹ اورجعلی قسم كے لوگ غلط فائدہ نہیں اٹھا سكتے۔  ہیراپھیری كے درمیانی راستے بھی بند كر دئیے گئے ہیں۔ نتیجے میں حکومت حقیقی اور مستحق مستحقین تك رسائی پر قادر ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

مرکزی اور مرکزكی اعانت شدہ اہم اسکیموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور محکموں کی طرف سے فراہم کردہ ڈی بی ٹی اور حكمرانی كی دیگر اصلاحات سے حسبِ اندازہ  بچتیں حسب ذیل ہیں:

(کروڑ میں روپے)

مالی سال

تخمینی بچت

2017-18

32983.41

2018-19

52157.19

20T9-20

36226.74

2020-21

44571.78

2021-22

50125.37

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

U.No:7435

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 1942203) Visitor Counter : 91