وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

سینک اسکولوں میں طالبات

Posted On: 24 JUL 2023 2:33PM by PIB Delhi

18 جولائی 2023  تک سابقہ ​​طرز کے تحت قائم کیے گئے سینک اسکولوں میں زیر تعلیم طالبات کی کل تعداد 1,299 ہے۔ تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

 

نمبر شمار

سینک اسکول کا نام

طالبات کی تعاداد

1

سینک اسکول، امراوتھی نگر

43

2

سینک اسکول، امبیکاپور

37

3

سینک اسکول، امیٹھی

31

4

سینک اسکول، بالاچڑی

35

5

سینک اسکول، بھونیشور

41

6

سینک اسکول، بیجاپور

38

7

سینک اسکول، چندرپور

34

8

سینک اسکول، چھنگ چھپ

51

9

سینک اسکول، چتور گڑھ

32

10

سینک اسکول، مشرقی سیانگ

22

11

سینک اسکول، گورکھل

44

12

سینک اسکول، گولپارہ

43

13

سینک اسکول، گوپال گنج

61

14

سینک اسکول، امپھال

46

15

سینک اسکول، جھانسی

27

16

سینک اسکول، جھنجھنو

30

17

سینک اسکول، کالی کیری

47

18

سینک اسکول، کپورتھلا

37

19

سینک اسکول، کازہ کوٹم

43

20

سینک اسکول، کوڈاگو

45

21

سینک اسکول، کورکونڈا

33

22

سینک اسکول، کنج پورہ

47

23

سینک اسکول، مین پوری

24

24

سینک اسکول، نگروٹہ

36

25

سینک اسکول، نالندہ

50

26

سینک اسکول، پنگلوا۔

43

27

سینک اسکول، پرولیا

31

28

سینک اسکول، ریوا

55

29

سینک اسکول، ریواڑی

34

30

سینک اسکول، سنبل پور

25

31

سینک اسکول، ستارہ

44

32

سینک سکول، سوجن پور تیرہ

41

33

سینک اسکول، تلیا

49

کل

1,299

 

18.07.2023تک پارٹنرشپ موڈ کے تحت  کو کھولے گئے سینک اسکولوں میں زیر تعلیم طالبات کی کل تعداد 303 ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

سینک اسکول کا نام

طالبات کی تعداد

1

شری بابا مست ناتھ رہائشی پبلک اسکول، روہتک، ہریانہ

22

2

ایس کے انٹرنیشنل اسکول، سانگلی، مہاراشٹر

24

3

پدم شری ڈاکٹر وٹھل راؤ ویکھے پاٹل سینک اسکول، احمد نگر، مہاراشٹر

0*

4

وویکا اسکول آف ایکسی لینس، میسور، کرناٹک

26

5

سنگولی رائنا سینک اسکول، بیلگاوی، کرناٹک

20

6

دیانند پبلک سکول، پٹیالہ، پنجاب

8

7

رائل انٹرنیشنل رہائشی اسکول، فتح آباد، ہریانہ

34

8

سندری دیوی سرسوتی ودیا مندر، سمستی پور، بہار

13

9

کیشو سرسوتی ودیا مندر، پٹنہ، بہار

9

10

راج لکشمی سموید گروکلم، سولن، ہماچل پردیش

0*

11

وکاسا اسکول، توتیکورن، تمل ناڈو

16

12

شری برہمانند ودیا مندر، جوناگڑھ، گجرات

40

13

شری موتی بھائی آر چودھری ساگر سینک اسکول، میشانہ، گجرات

8

14

ویداویاسا ودیالیام سینک اسکول، کوزی کوڈ، کیرالہ

28

15

سرسوتی ودھیا مندر ہائر سیکنڈری اسکول، مندسور، مدھیہ پردیش

2

16

توانگ پبلک اسکول، توانگ، اروناچل پردیش

24

17

اڈانی ورلڈ اسکول، ایس پی ایس آر نیلور، آندھرا پردیش

7

18

نیتا جی سبھاش چندر بوس ملٹری اکیڈمی، سلواسا، دادارہ اور نگر حویلی

22

19

بناس سینک اسکول، پالن پور، گجرات

0#

کل

303

 

  • صرف لڑکوں کا اسکول

#حالیہ دنوں میں منظور شدہ  سینک اسکول

سابقہ طرز کے تحت ملک کے تمام 33 سینک اسکول مخلوط ہیں۔ جہاں تک این جی اوز/ پرائیویٹ/ اسٹیٹ گورنمنٹ اسکول کے ساتھ شراکت کے انداز میں نئے سینک اسکولوں کا تعلق ہے، اس اسکول کے حوالے سے کوئی شرط نہیں ہے جو خصوصی طور پر لڑکوں/ لڑکیوں/ مخلوط تعلیم کی بنیاد پر قائم کیے جا رہے ہیں۔

یہ معلومات  رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ڈاکٹر انل سکھدیوراؤ بونڈے کو ایک تحریری جواب میں دیں۔

*********

ش  ح۔ا ک ۔ ج

UNO-7404


(Release ID: 1942105) Visitor Counter : 141