ایٹمی توانائی کا محکمہ

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ جوہری توانائی کی صلاحیت 2031 تک 7480 میگاواٹ سے بڑھ کر 22480 میگاواٹ ہو جائے گی

Posted On: 20 JUL 2023 4:06PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سائنس اور ٹیکنالوجی؛ پی ایم او، عملہ ، عوامی شکایات، پنشن، جوہری  توانائی اور خلاء کے  وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں موجودہ جوہری توانائی کی صلاحیت 7480 میگاواٹ ہے جس میں 23 نیوکلیئر پاور ری ایکٹر شامل ہیں۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بتاتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ نیوکلیئر پاور ری ایکٹروں نے سال 2022-23 میں 46982 ملین یونٹ بجلی (بشمول کمزور پیداوار) پیدا کی۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سال 2022-23 میں ملک میں بجلی کی کل پیداوار میں جوہری توانائی کا حصہ تقریباً 2.8 فیصد تھا۔ تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

زیر تعمیر پروجیکٹس کی بتدریج تکمیل اور منظوری کے بعد 2031 تک جوہری توانائی کی موجودہ نصب صلاحیت 7480 میگاواٹ سے بڑھ کر 22480 میگاواٹ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مستقبل میں نیوکلیئر ری ایکٹر قائم کرنے کے لیے نئی سائٹس کے لیے 'اصولی طور پر' منظوری بھی دی ہے۔

ضمیمہ

ریاست

مقام

یونٹ

صلاحیت

(میگاواٹ)

 

 

مہاراشٹر

تاراپور

ٹی اے پی ایس -1&

160

 

ٹی اے پی ایس -2&

160

 

ٹی اے پی ایس -3

540

 

ٹی اے پی ایس -4

540

 

راجستھان

راوت بھاٹا

آر اے پی ایس -1@

100

 

آر اے پی ایس -2

200

 

آر اے پی ایس -3&

220

 

آر اے پی ایس -4

220

 

آر اے پی ایس -5

220

 

آر اے پی ایس -6

220

 

تمل ناڈو

کلپکم

ایم اے پی ایس -1&

220

 

ایم اے پی ایس -2

220

 

کنڈنکلم

کے کے این پی پی -1

1000

 

کے کے این پی پی -2

1000

 

اترپردیش

نرورا

این اے پی ایس -1

220

 

این اے پی ایس-2

220

 

گجرات

کاکراپر

کے اے پی ایس -1

220

 

کے اے پی ایس -2

220

 

کے اے پی ایس-3*

700

 

کرناٹک

کائیگا

کے جی ایس-1

220

 

کے جی ایس -2

220

 

کے جی ایس -3

220

 

کے جی ایس -4

220

 

 

ش ح۔ا م ۔

U.NO.7225



(Release ID: 1941086) Visitor Counter : 81