ریلوے کی وزارت
سنٹرل ریلوے اے سی لوکل نے اپریل 2023 سے جون 2023 تک 49.47 لاکھ مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کیا اور 23.36 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی
Posted On:
12 JUL 2023 5:27PM by PIB Delhi
ممبئی، 12 جولائی، 2023
سینٹرل ریلوے پر اے سی لوکل کا بڑی تعداد میں مسافروں نے انتخاب کیا ہے۔ سنٹرل ریلوے اے سی لوکل نے اپریل 2023 سے جون 2023 تک 49.47 لاکھ مسافروں کو لانے اور لے جانے کا کام کیا اور 23.36 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی۔
اے) اپریل تا جون کی سہ ماہی میں مسافروں کی اوسط تعداد اور آمدنی
نمبر شمار
|
2022-23
اپریل تا جون
|
2023-24
اپریل تا جون
|
فیصد اضافہ
|
1.
|
کل مسافر
|
26.60 لاکھ
|
49.47 لاکھ
|
53.77 فیصد
|
2
|
کل آمدنی
|
12.16 کروڑ
|
23.36 کروڑ
|
52.05 فیصد
|
3
|
مسافروں کی ماہانہ اوسط تعداد
|
8.86 لاکھ
|
16.49 لاکھ
|
53.73 فیصد
|
4
|
ماہانہ اوسط آمدنی (روپے میں)
|
4.05 کروڑ
|
7.78 کروڑ
|
52.06 فیصد
|
|
|
|
|
|
بی) مسافروں کی یومیہ اوسط تعداد اور آمدنی
نمبر شمار
|
2022-23
اپریل تا جون
(مسافر)
|
2023-24
اپریل تا جون
(مسافر)
|
فیصد اضافہ
|
1.
|
ماہ اپریل
|
19766
|
50103
|
39.45 فیصد
|
2
|
ماہ مئی
|
31085
|
56315
|
55.20 فیصد
|
3
|
ماہ جون
|
36811
|
56615
|
65.02 فیصد
|
4
|
اپریل سے جون تک مسافروں کی کل تعداد
|
87662
|
163033
|
53.77 فیصد
|
5
|
مسافروں کی یومیہ اوسط تعداد
|
29221
|
54344
|
53.77 فیصد
|
6
|
یومیہ اوسط آمدنی
(روپے میں)
|
13.35 لاکھ یومیہ
|
25.65 لاکھ یومیہ
|
52.04 فیصد
|
سی) اے سی لوکل میں بے ٹکٹ مسافروں پر عائد جرمانہ
نمبر شمار
|
|
اپریل تا جون
2022
|
اپریل تا جون
2023
|
1.
|
اے سی لوکل میں بے ٹکٹ مسافروں کی تعداد
|
4903
|
9593
|
2
|
اے سی لوکل میں مذکورہ بے ٹکٹ مسافروں پر عائد جرمانہ
|
17.79 لاکھ روپے
|
31.92 لاکھ روپے
|
فی الحال، سنٹرل ریلوے اپنے سب اَربن سیکشن پر 4 ریک کے ساتھ 56 اے سی خدمات دستیاب کراتا ہے۔ ایک محفوظ اور کول رائڈ کی پیشکش کے علاوہ، اے سی لوکل کا سفر بھی خاص طور پر ایک سال قبل کرایوں میں کمی کے بعد سستا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ ریلوے نے فرسٹ کلاس سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ سیزن ٹکٹ ہولڈرز کو فرسٹ کلاس سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ سیزن ٹکٹوں اور اے سی سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ سیزن ٹکٹوں کے درمیان کرایہ کا فرق ادا کرکے، فرسٹ کلاس سہ ماہی سیزن ٹکٹ، ششماہی سیزن ٹکٹ اور سالانہ سیزن ٹکٹ میں باقی دنوں سے قطع نظر پوری مدت کے لئے اے سی، ای ایم یو میں سفر کرنے کی سہولت فراہم کی ہے۔
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.6962
(Release ID: 1939100)
Visitor Counter : 94