قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ انصاف کے زیر اہتمام انٹرنز کے ساتھ باہم اثر پذیر اجلاس

Posted On: 12 JUL 2023 11:46AM by PIB Delhi

گیارہ(11) جولائی 2023 کو محکمہ انصاف کی طرف سے جیسلمیر ہاؤس، نئی دہلی میں انٹرنز کے ساتھ ایک  باہم پذیر اجلاس  کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس کی صدارت محکمہ انصاف کے خصوصی سکریٹری جناب راجندر کمار کشیپ نے کی۔ انہوں نے انٹرنز کو بہت زیادہ شوق رکھنے والے قارئین بننے کی ترغیب دی۔

 

**********

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6949


(Release ID: 1938857) Visitor Counter : 119