قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

’’مالی دھوکہ دہی میں شہریوں کے کا تحفظ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ ویبینار کا انعقاد کیا جائے گا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 JUL 2023 12:42PM by PIB Delhi

انصاف کے محکمہ کے اشتراک سے سی ای ای آر اے۔ این ایل ایس آئی ، بنگلورو کے ذریعہ 14 جولائی 2023 کو محکمہ انصاف کے اشتراک سے ’’مالی دھوکہ دہی میں شہریوں کے مفادات کے تحفظ‘‘ پر ایک روزہ ویبینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

*******

ش ح ۔ح ا۔ ف ر

U. No.6925


(ریلیز آئی ڈی: 1938649) وزیٹر کاؤنٹر : 172