وزیراعظم کا دفتر
اٹل ٹنکرنگ لیبز ہمارے نوجوانوں میں اختراعی جذبے کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
10 JUL 2023 9:32PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اظہار خیال کیا ہے کہ اٹل ٹنکرنگ لیبز ہمارے نوجوانوں میں اختراعی جذبے کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
انٹرپرینیورشپ، ہنرمندی کی ترقی، الیکٹرانکس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر کے اپنے پہلے اسکول سینٹ پال میں اٹل ٹنکرنگ لیبز قائم کرنے کے بارے میں ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کا کوریاچیرا میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’یقیناً یہ آپ کے لیے ایک خاص لمحہ ہونا چاہیے!
اٹل ٹنکرنگ لیبز ہمارے نوجوانوں میں اختراعی جذبے کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں‘‘۔
“തീർച്ചയായും ഇത് നിങ്ങൾക്ക് ഒരു പ്രത്യേക നിമിഷമായിരിക്കണം!
നമ്മുടെ യുവാക്കൾക്കിടയിൽ നവീനാശയ മനോഭാവം വളർത്തുന്നതിൽ അടൽ ടിങ്കറിംഗ് ലാബുകൾ ഒരു പ്രധാന പങ്ക് വഹിക്കുന്നു.”
*************
( ش ح ۔ س ب ۔ رض (
U. No.6905
(Release ID: 1938580)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam