یو پی ایس سی
انڈین فاریسٹ سروس ایگزامینیشن، 2022
Posted On:
03 JUL 2023 11:24AM by PIB Delhi
انڈین فارسٹ سروس امتحان 2022 کے تحریری حصے کے نتائج کی بنیاد پر یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ20 نومبر سے 27 نومبر، 2022، اور جون، 2023 میں منعقد ہونے والے پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویوز، ان امیدواروں کی فہرست، میرٹ کے لحاظ سے، جن کی انڈین فاریسٹ سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے، ذیل میں دی گئی ہے۔
مندرجہ ذیل تفصیلات کے مطابق مختلف زمروں میں تقرری کے لیے کل 147 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔
عام
|
ای ڈبلیو ایس
|
اوبی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
مجموعی
|
39(جس میں ۰۱ پی ڈبلیو بی ڈی-2، اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی -3 شامل ہیں)
|
21
|
54 (جس میں 01 پی ڈبلیو بی ڈی -1 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی -2 شامل ہیں)
|
22
|
11
|
147# 54 (جس میں 01 پی ڈبلیو بی ڈی -1 ، 02 پی ڈبلیو بی ڈی -2 اور01 پی ڈبلیو بی ڈی -3شامل ہیں)
|
# 02پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 01پی ڈبلیو بی ڈی -3 امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے، 03 جنرل اسامیاں خالی رکھی گئی ہیں۔
تقرریاں موجودہ قوانین اور دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔ حکومت کی طرف سے اطلاع دی گئی آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-
عام
|
ای ڈبلیو ایس
|
اوبی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
مجموعی
|
62
|
15
|
40
|
22
|
11
|
150$
|
$ بشمول 07 پی ڈبلیو بی ڈی اسامیاں (03 پی ڈبلیو بی ڈی -1، 02 پی ڈبلیو بی ڈی -2 اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی -3)
مندرجہ ذیل رول نمبروں کے حامل 12 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:
0333473
|
0815606
|
0862480
|
6600343
|
0420197
|
0824580
|
0914402
|
6615044
|
0707204
|
0852239
|
6420211
|
6624211
|
02 امیدواروں (رول نمبر 6311307 اور 7816484) کے کاغذات نامزدگی روک دیے گئے ہیں۔
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحانات/ بھرتیوں سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے کے درمیان اور شام 5:00 بجے ذاتی طور پر یا اس کاؤنٹر سے 011-23385271، 011-23098543 اور 011-23381125 ٹیلی فون نمبر پر حاصل کر سکتے ہیں۔نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ، یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے مارکس کمیشن کی ویب سائٹ پر جلد دستیاب کرائے جائیں گے۔
Click here for the List
*******
ش ح ۔ س ب ۔ ف ر
U. No.6701
(Release ID: 1937023)
Visitor Counter : 116