نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں بس حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت تعزیت کا اظہاری کیا

Posted On: 01 JUL 2023 12:40PM by PIB Delhi

نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر نے مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں بس حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں نائب صدر نے کہا:

 "مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں بس میں آگ لگنے کے المناک واقعہ میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہے۔ میرے جذبات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6668


(Release ID: 1936749) Visitor Counter : 110