وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہیلیو پولس وار میموریل کا دورہ کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JUN 2023 4:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصر کے ریاستی دورہ کے دوران قاہرہ میں ہیلیو پولس کامن ویلتھ وار گریو سیمیٹری کا دورہ کیا۔
وزیر اعظم نے پہلی عالمی جنگ کے دوران مصر اور عدن میں اپنی جان کی قربانی دینے والے 4300 سے زیادہ بہادر ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 6481
(ریلیز آئی ڈی: 1935243)
وزیٹر کاؤنٹر : 170
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam