وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی  امریکی بودھ اسکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر رابرٹ تھرمین  سے ملاقات

Posted On: 21 JUN 2023 8:26AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک  امریکی بودھ اسکالر ،مصنف اور پدم شری سے سرفراز پروفیسر رابرٹ تھرمین سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم اور پروفیسر تھرمین نے ان امکانات پر تبادلہ خیال کیا کہ بودھ اقدار ، عالمی چنوتیوں کے حل تلاش کرنے کے لئے  کس طرح سےرہنمائی فراہم کرنے والی ایک روشنی کے طور پر  کام کرسکتی ہیں۔انہوں نے بھارت کے بودھ رابطے اور بودھ وراثت کے تحفظ کی غرض سے بھارت کے ذریعہ کی جانے والی کوششوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

***********

 

 

ش ح ۔  ع م  - م ش

U. No.6323


(Release ID: 1933857) Visitor Counter : 110