نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 22 جون 2023 کو جموں وکشمیر کے دورے پر جائیں گے


نائب صدر جمہوریہ جموں یونیورسٹی کی تقسیم اسناد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

نائب صدرجمہوریہ  جموں میں ماتا ویشنو دیوی کے درشن کریں گے

Posted On: 20 JUN 2023 12:12PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکر 22 جون 2023 کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ جموں یونیورسٹی کی تقسیم اسناد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

اس تقریب کے بعد نائب صدر جمہوریہ کٹرہ کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ماتا ویشنو دیوی کے مندر پوجا اور درشن کریں گے۔

اپنے دن بھر کے اس سفر کےدوران نائب صدر جمہوریہ جموں وکشمیر کے راج بھون کا بھی دورہ کریں گے۔

*****

 

ش ح۔ ق ت۔ ت ع

U NO:6292


(Release ID: 1933599) Visitor Counter : 145