قانون اور انصاف کی وزارت

ہائی کورٹوں کے کورٹ احاطوں میں جسٹس کلاک نصب ہیں

Posted On: 15 JUN 2023 5:53PM by PIB Delhi

الیکٹرانک سائنیج سسٹم جسے جسٹس کلاک کہتے ہیں، ہائی کورٹس کے عدالتی احاطے میں نصب کیا گیا ہے۔ یہ پہل متعلقین کو عدالت سے متعلقہ کلیدی پیرامیٹرز کے بارے میں مطلع کرے گی اور عدالت سے متعلق سرسری اعداد و شمار فراہم کرکے عوام میں بیداری لائے گی۔

Image


******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.6182



(Release ID: 1932722) Visitor Counter : 89