قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بچہ  مزدوری  کے بارے میں  17 واں نیشنل ویبینار 12 جون کو منعقد کیا جائے گا

Posted On: 09 JUN 2023 2:30PM by PIB Delhi

بچہ مزدوری  کے خلاف عالمی دن  منانے کے ایک حصے کے طور پر 12 جون 2023 کو   وزارت کے محکمے کے ذریعہ  بچہ مزدوری  کے بارے میں  17 واں نیشنل ویبینار منعقد کیا جائے گا۔ اس ویبینار میں  بچوں کو مزدوری کی زنجیروں سے آزاد کراتے ہوئے ان کے مستقبل کو نئی شکل دینے  کے  لئے بچوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

ویبینار میں شامل ہونے کےلئے  لنک درج ذیل ہے:

https://www.youtube.com/@ministryoflawandjustice2954

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-5988


(Release ID: 1931035) Visitor Counter : 109