وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا


پی ایم این آر ایف سے امداد کا اعلان کیا

Posted On: 31 MAY 2023 1:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں ہوئے بس حادثے کی وجہ سے  زندگیوں کے زیاں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’جموں و کشمیر میں بس حادثے پررنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے، PM @narendramodi نے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے  پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپئے کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے، زخمیوں کو 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے۔ ‘‘

 

************

ش ح۔ف ا    ۔ م  ص

 (U: 5659 )


(Release ID: 1928562) Visitor Counter : 131