عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
نوجوانوںپرمرکوزمودیحکومتکے 9 سال بے شمار مواقعکیساتھانکےدرپردستکدےرہےہیں: ڈاکٹرجتیندرسنگھ
2023 ء میںنوجوانبھارت @2047 کی توضیح کریں: ڈاکٹرجتیندرسنگھ
نوجوانتبدیلیکے اہم عنصر ہیںاور بھارت کامستقبلنوجوانوںکی قوت سےچلایاجائےگا : ڈاکٹرجتیندرسنگھ
جموںوکشمیرنئےسرےسے فروغ اورترقیکیراہپرگامزنہے ؛ سرینگرمیںجی 20 میٹنگکاکامیاباختتاماسکاثبوتہے: ڈاکٹرجتیندرسنگھ
حکومتنوجوانوںکوترقیکےلیےسازگارماحولاورصحیحسمتفراہمکررہیہے ، جو پچھلیحکومتوں کے ذریعے فراہمنہیںکی گئی : ڈاکٹرجتیندرسنگھ
ڈاکٹرجتیندرسنگھ نے کہا کہ بھارت
میںپرکششاورمنافعبخشکیریئرکیپیشکشکرنےوالےاسٹارٹاپسماحولیاتینظامجیسےحکومتکیطرفسےفراہمکردہراستوںکےزیادہسےزیادہاستعمالکےلیےذہنیتکیتبدیلیناگزیرہے
ڈاکٹرجتیندرسنگھکاکہاہےکہ بھارت ، دنیامیںاسٹارٹاپس ایکوسسٹممیںتیسرےنمبرپرہے ،یہصرف وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں اسملککےنوجوانوںکےذریعہہیممکنہوا ہے
بھارت کانوجوانپرامیدہےلیکناسکےپاسپہلےمناسبقسمکا اور امنگوں والا ماحولنہیںتھاجیساکہابوزیراعظمنریندرمودینےفراہمکیاہے: ڈاکٹرجتیندرسنگھ
Posted On:
27 MAY 2023 6:55PM by PIB Delhi
سائنساورٹیکنالوجی کے مرکزیوزیرمملکت (آزادانہچارج) ، وزیر اعظم کے دفتر ، عملے ،عوامیشکایات،پنشن،ایٹمیتوانائیاورخلاء کے وزیرمملکتڈاکٹرجتیندرسنگھنےآجکہا ہے کہ 9 برسوں میں ، اسٹارٹ اَپس کی ، جو راہیں کھلی ہیں ، وہ ذہنیت میں تبدیلی کامطالبہکرتیہیں۔

مرکزیوزیرنےکہاکہنریندرمودیکیقیادتوالیحکومتکےنوسالبغیرکسیشککےنوجوانوںپرمرکوزرہےہیںلیکناسملککےنوجوانوںکےلیےفراہمکردہراستوںاورمختلفاقداماتکےزیادہسےزیادہاستعمالکےلیےذہنمیںتبدیلیکیضرورتہے۔
ڈاکٹرجتیندرسنگھجموںکےکٹھوعہمیںنہرویوواکیندرکےزیراہتمام بھارت @ 2047 کے موضوع پر وائی 20 (یووااتسو) سےخطابکررہےتھے۔
نوجوانوںکےایکبڑےاجتماعسےخطابکرتےہوئے،ڈاکٹرجتیندرسنگھنےکہاکہاسملککےنوجوانوںکےدروازےپردستکدینےوالےبے شمار مواقعکےساتھ،وزیراعظمنریندرمودیکیقیادتوالیحکومتنوجوانوںکو مختلف سطحوں پر بلا رکاوٹ مواقع فراہمکرنےکےلیے عہد بستہ ہے۔ڈاکٹرجتیندرسنگھنےمزیدکہاکہ اس کی بہترین مثال یہ ہے کہ غیر گزیٹڈ عہدوں کےلیےانٹرویوز ختم کیے گئے ، 2000 سےزیادہ ضابطوں کو منسوخ کیا گیا ، جو اس ملک کے نو جوانوں کے فروغ میں رکاوٹ بنتے تھے ۔

ڈاکٹرجتیندرسنگھنےکہاکہوزیراعظمنریندرمودیکیقیادتمیں بھارت میںاسٹارٹاپس کا ماحول 100 سےزیادہ یونیکورنس کےساتھدنیامیںتیسرےنمبرپرہے اور یہ صرف اس ملک کےنوجوانوںکیوجہسےممکنہواہے ، جنکےپاس بے شمار خواہش موجود ہے لیکن انہیں اس سے پہلے امنگوں والا ایسا ماحول نہیں ملا ، جو وزیراعظمنریندرمودیکےتحت فراہم کیا گیا ہے ۔
ڈاکٹرجتیندرسنگھنےکہاکہ اروما مشنایسےاسٹارٹاپسکواپنیطرف راغب کررہاہے ، جنکا تعلق جموںوکشمیر سے ہےکیونکہہزاروںافرادکوتربیتدیگئیہےاورابتک پورے ملک کے بڑی تعداد میں کسانوں نے ، اِس سے وسیع مالیہ پیدا کیا ہے ۔ ڈاکٹرسنگھنےمزیدکہاکہجموںوکشمیرکےنوجوانوںکوچاہیےکہوہارومامشنکواپنےدروازےپردستکدینےوالےاسٹارٹاپسکےلحاظسےایکبہترینموقعکےطورپردیکھیںکیونکہجموںوکشمیرمیںپرپل انقلابجموںوکشمیرکےنوجوانوںکےلیےپرکششاسٹارٹاپس کے مواقعفراہمکرتاہے۔
ڈاکٹرجتیندرسنگھنےآجکہا کہ نوجوانتبدیلیکے اہم عنصر ہیںاور بھارت کامستقبلنوجوانوںکی قوت سےچلایاجائےگاکیونکہ بھارت ایکنوجوانملک ہے ، جسکیطاقتاسکییوواشکتیمیںپنہاںہے۔
وزیرموصوفنےکہاکہوزیراعظمنریندرمودیکیجراتمندانہقیادتکیوجہسے بھارت کیشبیہبدلگئیہے ۔ انہوںنےمزیدکہاکہوزیراعظمدنیاکےسبسےقدآورلیڈرکےطورپرابھرےہیں،جوکہمستحکمحکمرانیاورانتظامیہکےذریعےکسیبھیچیلنجسےنمٹنےکیصلاحیترکھتےہیں۔
ڈاکٹرجتیندرسنگھنےکہاکہ 2014 ء سےپہلےملکمیں 145 میڈیکلکالجتھےاورپچھلےنوسالوںمیں 265 مزیدشاملکیےگئے ہیں ۔ اسیطرحملکمیں 725 یونیورسٹیاںتھیںاور 300 نئییونیورسٹیوں کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ گزشتہنوسالوںمیںپردھانمنتریگرامسڑکیوجناکےتحتملکمیںساتلاکھکلومیٹر لمبی سڑکوںکااضافہکیاگیا ہے اورمدراقرض اسکیم کے تحت پچھلے 9 برسوں میں فیض کنندگان کو 23 لاکھ کروڑ روپئے کا مدرا قرض فراہم کیا گیا ہے ۔

ڈاکٹرسنگھنےمزیدکہا کہ جموںوکشمیرنئےسرےسے فروغ اورترقیکیراہپرگامزنہےاورسرینگرمیںجی 20 میٹنگکاکامیاب انعقاد ، استبدیلیکاثبوتہےکیونکہحکومت ، جموںوکشمیر میں یکسر تبدیلی لانے کےلیے عہد بستہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 5542
(Release ID: 1927810)
Visitor Counter : 152