وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

لوگوں کی محبت اور ان کا اعتماد مجھے ملک کی خدمت کرنے کا جذبہ عطا کرتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 26 MAY 2023 2:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک سے شہریوں سے ملنے والی محبت اور لگاؤ کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وہ نیوز اینکر، محترمہ روبیکا لیاقت کے ذریعے وزیر اعظم کی تین ملک کے دورے سے واپسی پر لوگوں کے جوش و خروش سے متعلق ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ملک کے کروڑوں لوگوں کی محبت اور ان کا اعتماد ہی ہے، جو مجھے نئی توانائی سے بھر دیتا ہے اور ہر  لمحہ ملک کی خدمت کے لیے آمادہ کرتا ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5508


(Release ID: 1927517) Visitor Counter : 121