وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کی آسٹریلیا کی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ میٹنگ
Posted On:
23 MAY 2023 11:47AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سڈنی میں آسٹریلیا کی کئی ممتاز شخصیتوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگیں کیں۔
- فزکس میں نوبیل انعام یافتہ اورکینبرا میں نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور صدر پروفیسر بریان پی شمدت شامل ہیں ۔
- کاروباری اسپیشلسٹ اور انسانی وسائل سے متعلق پبلک اسپیکرمارک بلّا۔
- مقامی فنکار محترمہ ڈینیل میٹی سولیوین ۔
- بین الاقوامی شیف ریستوراں کے مالک ، ٹی وی ہوسٹ ، مقرر اور صنعت کار محترمہ سارا توڈ ۔
- سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلس کی یونیوسٹی میں مصنوعی ذہانت کے انسٹی ٹیوٹ چیف سائنسداں پروفیسر ٹوبی والش۔
- ایسو سی ایٹ پروفیسر ، سلوا ٹور بابونس ،سوشولوجسٹ ،محقق اور مصنف ۔
- سرکردہ آسٹریلین گلو کار جناب گائی تھیو ڈور سیبستین شامل ہیں ۔
وزیر اعظم نے ان سبھی کی حصولیابی کے لئے انہیں مبارکباد دی اور ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان رشتوں کو مستحکم کرنے کے لئے تعاون دینے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
*************
ش ح ۔ح ا ۔ م ش
U. No.5397
(Release ID: 1926543)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
Gujarati
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam