وزیراعظم کا دفتر
مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں میگا ٹیکسٹائل پارک ترقی کے نئے دروازے کھولے گا: وزیراعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2023 6:58PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں نیا میگا ٹیکسٹائل پارک، میک ان انڈیا پہل کو مضبوط کرے گا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پارک ریاست کی ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ،وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا:
"मध्य प्रदेश के धार जिले में इस मेगा टेक्सटाइल पार्क से जहां मेक इन इंडिया की हमारी पहल को और मजबूती मिलेगी, वहीं युवाओं के लिए रोजगार के साथ-साथ राज्य में विकास के नए द्वार खुलेंगे। #PragatiKaPMMitra"
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:5358)
(ریلیز آئی ڈی: 1926148)
وزیٹر کاؤنٹر : 171
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam