قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 19 MAY 2023 12:36PM by PIB Delhi

عزت مآب صدرجمہوریہ ہند نے ہندوستان  کے آئین کی دفعہ 224کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، مورخہ 19مئی 2023کو بموجب اس نمبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتی عہدیداران

  1. جناب راماسامی سکتھی ویل ، (2) پی- دھنابل (3) چناسامی کمارپّن اور(4) کنڈاسامی راج سیکھر کو دوسال کے لئے مدراس ہائی کورٹ  کے ایڈیشنل ججز صاحبان کی حیثیت سے مقررکیاہے ۔ ان کی تقرری ، ان کے اپنا اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گی ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5295


(रिलीज़ आईडी: 1925457) आगंतुक पटल : 158
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Punjabi , Tamil