یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مارچ 2023میں یوپی ایس سی کے ذریعہ بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 MAY 2023 3:14PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن –یوپی ایس سی نے مارچ 2023میں بھرتی کے درج ذیل نتائج کو حتمی شکل دی ہے ۔ جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ، انھیں فرد اًفرداً ڈاک کے ذریعہ مطلع کردیاگیاہے ۔ دیگرامیدواروں  کی درخواستوں  پرمناسب طورپرغوروخوض کیاگیا ، لیکن افسوس ہے کہ انھیں ، عہدے کے لئے انٹروویو /سفارش کے لئے بلاناممکن نہیں ہوسکا۔

 فہرست ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5287


(ریلیز آئی ڈی: 1925424) وزیٹر کاؤنٹر : 163