صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلانیہ

Posted On: 18 MAY 2023 3:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے مشورے کے مطابق، صدر جمہوریہ ہند نے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل کو قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت کی جگہ صحت و کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت کے  طورپر تقرری کی ہدایت جاری کی ہے۔

 

**********

ش ح ۔ ا ب ن- م ف

U. No.5265



(Release ID: 1925264) Visitor Counter : 100