وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوم مہاراشٹر پر مبارکباد دی
Posted On:
01 MAY 2023 8:25AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم مہاراشٹر کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’یوم مہاراشٹر پر نیک خواہشات۔ ریاست ایک عظیم ثقافت اور محنتی لوگوں کی نعمت سے مالا مال ہے جنہوں نے مختلف شعبوں میں قومی ترقی کو تقویت بخشی ہے۔ میں آنے والےبرسوں میں مہاراشٹر کی مسلسل ترقی کے لئے دعا کرتا ہوں۔‘‘
’’یوم مہاراشٹرا مبارک ہو۔ ریاست کی عظیم ثقافت اور محنتی لوگ مختلف شعبوں میں ملک کی ترقی کو تقویت بخشتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ مہاراشٹر مستقبل میں ترقی کرتا رہے۔‘‘
*************
ش ح ۔ س ب ۔ رض
U. No.4675
(Release ID: 1921025)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam