امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے آج جگد گرو بساونا ّکو ان کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


جگد گرو بساوناّ کی روحانیت نے ایک منصفانہ اور مساوی معاشرے کی تشکیل کی راہ ہموار کی ہے

ہر انسان میں الوہیت کو دیکھنے کی ان کی شاندار حکمت  بھارت  کی جمہوری اقدار اور لوگوں کی خدمت میں ہمارے راستے کی رہنمائی کرتی رہتی ہے

Posted On: 23 APR 2023 3:42PM by PIB Delhi

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے آج جگد گرو بساوناّ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب امیت شاہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا  ہے کہ ’’ میں جگد گرو بساونا ّکو  ، ان کے  یوم پیدائش پر  سلام پیش  کرتا ہوں، جن کی روحانیت نے ایک منصفانہ اور مساوی معاشرے کی تشکیل کی راہ ہموار کی ہے ۔ ہر انسان میں الوہیت کو دیکھنے کی  ، ان کی شاندار حکمت  بھارت کی جمہوری اقدار اور لوگوں کی خدمت میں ہمارے راستے کی رہنمائی کرتی رہتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )

U. No. 4390


(Release ID: 1918982) Visitor Counter : 120