صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند آئندہ روز ہریانہ کا دورہ کریں گی

Posted On: 23 APR 2023 5:06PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز (24 اپریل، 2023 کو) ہریانہ (کرنال اور ہسار) کا دورہ کریں گی۔

کرنال میں، صدر جمہوریہ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ – قومی ڈیری تحقیقی ادارے کے 19ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ جبکہ ہسار میں، وہ چودھری چرن سنگھ ہریانہ زرعی یونیورسٹی کے 25ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4389


(Release ID: 1918977) Visitor Counter : 134