وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اکشے ترتیہ کی مبارکباد دی

Posted On: 22 APR 2023 9:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’اکشے ترتیہ کی بہت بہت مبارکباد۔ میری تمنا ہے کہ خیرات اور نیک کاموں کے آغاز کی روایت سے وابستہ یہ مبارک تیوہار ہر کسی کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور بہترین صحت لے کر آئے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4364


(Release ID: 1918729) Visitor Counter : 109