صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 APR 2023 9:44AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں198ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 60313 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.13فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.68فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران6313 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44235772 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 9111 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (8.40فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (4.94فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.41 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 108436ٹیسٹ کیے گئے۔

 

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.4168



(Release ID: 1917202) Visitor Counter : 86