وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہماچل دیوس کے موقع پر ہماچل پردیش کے لوگوں کو مبارک باد دی

Posted On: 15 APR 2023 10:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل دیوس کے موقع پر ہماچل پردیش کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”ہماچل پردیش کے تمام لوگوں کو ہماچل دیوس کے موقع پر بہت بہت مبارک باد۔ میری خواہش ہے کہ قدرتی حسن اور سیاحت کے لیے مشہور اس ریاست کے لوگ ہمیشہ پر مسرت اور خوش حال زندگی گزاریں۔“

************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4127


(Release ID: 1916850) Visitor Counter : 141