وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے قدرت سے جڑے تہوار ستوان کے موقع پر سبھی کو مبارکبا دی

Posted On: 14 APR 2023 7:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قدرت سے جڑے تہوار ستوان کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’قدرت سے جڑے تہوار ستوان کی آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔ ملک کے کئی حصوں میں منایا جانے والا یہ تہوار ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور  جوش لے کر آئے، یہی دعا ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4122


(Release ID: 1916791) Visitor Counter : 119