وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پرسکون اروناچل پردیش کی ایک جھلک ساجھا کی

Posted On: 14 APR 2023 8:48AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب امت شاہ کے ذریعہ ساجھا کیے گئے ایک مختصر ویڈیو  پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شاندار اروناچل پردیش کی خوبصورتی کو ساجھا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’پرسکون اور شاندار اروناچل پردیش!‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4100


(Release ID: 1916505) Visitor Counter : 146