ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی ریلوے نے اس موسم گرما کے دوران مسافروں کے لیے ہموار اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانے کے لیے اضافی 4010 خصوصی ٹرپس کی منظوری دی ہے


کل 217 خصوصی ٹرینیں 4010 سفر کریں گی

ریلوے روٹس پر ملک بھر کے اہم مقامات کو جوڑنے کے لیے خصوصی ٹرینیں

Posted On: 11 APR 2023 4:43PM by PIB Delhi

اس گرمی کے موسم میں، ریلوے مسافروں کی سہولت اور مسافروں کے اضافی رش کو ختم کرنے کے لیے، ہندوستانی ریلوے اس سال 217 خصوصی ٹرینوں کے 4010 ٹرپس چلا رہا ہے۔ ملک بھر کے اہم مقامات کو ریلوے روٹس پر جوڑنے کے لیے خصوصی ٹرینوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XSXS.jpg

 

کسی بھی بددیانتی پر نظر رکھی جا رہی ہے - جیسے سیٹوں کو کارنر کرنا، اوور چارجنگ اور دلالی جیسی  سرگرمی وغیرہ پر سختی سے نظر رکھی جا رہی ہے۔

 

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:3993

 


(Release ID: 1915680) Visitor Counter : 129