وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ماؤں اور بہنوں پر اجولا یوجنا کے اثرات کی ستائش کی

Posted On: 07 APR 2023 11:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے ہندوستان کی ماؤں اور بہنوں پر اجولا اسکیم کے اثرات کی تعریف کی ہے۔

اجولا یوجنا ملک کی ماؤں اور بہنوں کو کس طرح فائدہ پہنچاتی ہے اس کے بارے میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’’اجوالا‘نے جس طرح سے ہماری غریب ماؤں اور بہنوں کی زندگی کو آسان بناکر خوشیوں سے روشن کیا ہے، وہ  بہت حوصلہ افزا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 3841


(Release ID: 1914567) Visitor Counter : 130