وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کسان کریڈٹ کارڈ ، ہمارے محنتی کسانوں کی زندگی کو زیادہ آسان بنارہے ہیں :وزیراعظم

Posted On: 06 APR 2023 11:23AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ کسان کریڈٹ کارڈ  کی بدولت ہمارے محنتی کسانوں کی زندگی زیادہ آسان بن رہی ہے اوریہی اس کاخاص مقصد بھی ہے ۔

ہاتھرس کے رکن پارلیمنٹ جناب راج ویردلیر نے سلسلے وارٹوئیٹس میں ، کسان کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ کسانوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا ذکرکیاہے ۔

ہاتھرس کے رکن پارلیمنٹ کے سلسلے وارٹوئیٹس  کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘یہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ کسان کریڈٹ کارڈنے  ہمارےمحنتی انّ داتاؤں کی زندگی آسان بنادی ہے اوریہی اس کا اصل مقصد بھی توہے ۔’’


***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -3785


(Release ID: 1914182) Visitor Counter : 121