وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 30 MAR 2023 9:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رام نومی کے مبارک موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بھگوان رام چندر کی زندگی سے ہر دور میں تحریک لی جاتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ رام نومی کے مبارک موقع پر سبھی کو مبارکباد۔ ایثار، تپسیا، تحمل اور عزم پر مبنی مریادہ  پرشوتم بھگوان رام چندر کی زندگی ہر دور میں انسانیت کے لیے محرک رہے گی۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3510

 



(Release ID: 1912153) Visitor Counter : 75