صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
25 MAR 2023 11:46AM by PIB Delhi
ملک گیر کووڈ ٹیکہ کاری کے تحت اب تک کل 220.65 کروڑ (95.20 کروڑ دوسری خوراک اور 22.86 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جا چکے ہیں
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9497 ٹیکے لگائے گئے
ہندوستان میں فعال مریضوں کی تعداد 8601 ہے
فعال معاملوں کی شرح 0.02 فیصد ہے
صحتیاب ہونے کی موجودہ شرح 98.79 فیصد ہے
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 910 لوگ صحتیاب ہوئے، اب تک صحتیاب ہوئے کل لوگوں کی تعداد 44162832 ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1590 نئے معاملے سامنے آئے
یومیہ فعال معاملوں کی شرح 1.33 فیصد ہے
ہفتہ وار فعال معاملوں کی شرح 1.23 فیصد ہے
اب تک 92.08 کروڑ جانچ کی جا چکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 119560 جانچ کی گئی
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3278
(Release ID: 1910672)
Visitor Counter : 157