وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے لوگوں کو رمضان المبارک کے آغاز کی مبارکباد دی ہے

Posted On: 24 MAR 2023 8:26AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر لوگوں کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر نیک خواہشات ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -3216



(Release ID: 1910219) Visitor Counter : 99