سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب نتن گڈکری نے رانچی، جھارکھنڈ میں 21 کروڑ روپے کی لاگت سے 9400 قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Posted On: 23 MAR 2023 6:12PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز جناب نتن گڈکری نے آج جھارکھنڈ کے رانچی کے دھوروا میں 21 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے 532 کلومیٹر کے 9400 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

جناب گڈکری نے کہا کہ رانچی سے وارانسی تک 260 کروڑ روپئے کی لاگت سے 4 کلومیٹر 7000 لین انٹر کوریڈور کی تعمیر کے ساتھ رانچی سے وارانسی تک 5 گھنٹوں میں پہنچا جاسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 635 کلومیٹر طویل رائے پور-دھن باد اقتصادی راہداری کوئلہ، اسٹیل، سیمنٹ اور دیگر معدنیات کی نقل و حمل میں سہولت فراہم کرے گی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3208


(Release ID: 1910144) Visitor Counter : 109


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi