شہری ہوابازی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سترہ (17) شیڈولڈ ایئر لائنز ملک میں 148 آپریشنل ہوائی اڈوں کے ذریعے کام کر رہی ہیں


ڈی جی سی اے نے 718 ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (اے او سی) جاری  کئے

یو ڈی اے این (اڑان)کے تحت منتخب ایئر لائن آپریٹرز کو 2454 کروڑ روپئے وی جی ایف  جاری کیے گئے

Posted On: 20 MAR 2023 4:22PM by PIB Delhi

09.03.2023 تک، ہندوستان میں 17 طے شدہ ایئر لائنز کام کر رہی ہیں۔ ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (اے او سی) پر ڈی جی سی اے (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن) کی توثیق شدہ ہوائی جہازوں کی تعداد 718 ہے۔

اس وقت ملک میں 148 آپریشنل ہوائی اڈے ہیں جن میں 137 ہوائی اڈے، 02 واٹر ایروڈوم اور 09 ہیلی پورٹ شامل ہیں۔ مارچ 2017 تک ائیرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے 96 آپریشنل ہوائی اڈے تھے۔

وی جی ایف (وائیبلٹی گیپ فنڈنگ)  کی تقریباً 2454 کروڑ روپے کی رقم، ملک بھر میں یو ڈی اے این – اڑان کی پروازوں کے آپریشن کے لیے 07.03.2023 تک منتخب ایئر لائن آپریٹرز کو جاری کیے گئے ہیں۔ ائیرلائنز کو دیے گئے وی جی ایف کا ریاستی وار  بریک اپ ضمیمہ کے مطابق ہے۔

ضمیمہ

07.03.2023 تک ایئر لائنز کو (ریاست وار) ادا کی گئی وی جی ایف کی رقم

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

تقسیم شدہ  وی جی ایف  (کروڑ روپے میں)

1

ناگالینڈ

21.80

2

سکم

9.12

3

اتراکھنڈ

42.34

4

مغربی بنگال

84.15

5

اوڈیشہ

150.53

6

اروناچل پردیش

38.81

7

آندھرا پردیش

126.41

8

کرناٹک

570.36

9

اترپردیش

243.54

10

مدھیہ پردیش

149.83

11

تمل ناڈو

23.14

12

مہاراشٹر

282.22

13

چھتیس گڑھ

63.76

14

میگھالیہ

36.10

15

دیو

1.49

16

گجرات

82.57

17

آسام

51.57

18

کیرالہ

105.09

19

ہریانہ

0.66

20

پنجاب

86.42

21

راجستھان

176.05

22

ہماچل پردیش

47.57

23

جھارکھنڈ

1.29

24

تری پورہ

12.90

25

میزورم

3.93

26

منی پور

12.57

27

بہار

10.15

28

دہلی

18.52

29

تلنگانہ

1.40

کل

2454.29

یہ جانکاری شہری ہوا بازی کی وزارت میں وزیر مملکت جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.3000

 


(Release ID: 1908942) Visitor Counter : 120