بھارت کا مسابقتی کمیشن

ہندوستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی)  نے میریٹرکے کلی اختیارات کیومنس  کے ذریعہ  سنبھالے جانے کی تجویز کو اپنی  منظوری  دی

Posted On: 15 MAR 2023 11:59AM by PIB Delhi

ہندوستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی)  نے میریٹرکے کلی اختیارات کیومنس  کے ذریعہ  سنبھالے جانے کی تجویز کو اپنی

 منظوری  دی۔یہ اقدام کیومنس آئی این سی  کے ذریعہ  میری ٹور کے کلی اختیارات کی حصولی پر مشتمل ہے۔

           بتایا جاتا ہےکہ کیومنس جو امریکہ کے تحت  ایک اسٹاک کارپوریشن ہے، ڈیزائن ، مینوفیکچررس  ،تقسیم اور ڈیزل ، قدرتی گیس ، الیکٹرک اور ہائی برڈ پاور ٹرینس اور پاور ٹرینس  سے متعلق کمپوننٹس کی خدمات میں مصروف ہے۔

          میریٹر  امریکہ کے تحت ایک اسٹاک کارپوریشن ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ میریٹرس  ایکسلیز ، بریکس  اور دیگر موڈیولزاور او ای ایم ایس کے کمپوننٹس  اور کمرشیل گاڑیوں  ٹرانسپوریشن اور صنعتی سیکٹرس کے لئے آفٹر مارکیٹ  کا ایک سپلائر  ہے۔

          سی سی آئی کے تفصیلی آرڈر اپنائے جائیں گے۔

*************

ش ح۔ح ا ۔ رم

U-2733



(Release ID: 1907098) Visitor Counter : 84