بھارت کا مسابقتی کمیشن
ہندوستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی ) نے ریلائنس ریٹیل وینچرس لمٹیڈ کے ذریعہ میٹرو کیش اور کیری انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ کی حصولیابی کی منظوری دے دی ہے
Posted On:
15 MAR 2023 11:59AM by PIB Delhi
ہندوستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی ) نے ریلائنس ریٹیل وینچرس لمٹیڈ کے ذریعہ میٹرو کیش اور کیری انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ کی حصولیابی کی منظوری دے دی ہے۔
اس مجوزہ اقدام میں ریلائنس ریٹیل وینچرس لمٹیڈ ( ایکوائرر ) کے ذریعہ میٹرو کیش اور کیری انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ
( ٹارگیٹ )کے100 فیصد جاری کردہ اور ادا کردہ اکیوٹی شئیر کیپٹل کی حصولیابی شامل ہے۔
ایکوائیرر ریلائنس انڈسٹریزلمٹیڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے ۔ ایکوائرر اپنی سبسڈیز اور وابستگیوں کے ذریعہ ہندوستان خوراک اور گروسریز، پائیدار سامان ، ملبوسات اور فٹ وئیرجیسے زمروں میں مصنوعات ہول سیل اور خردہ فروخت میں مصروف ہے۔ٹارگیٹ یہ ہے کہ ہندوستان میں کیش اینڈ کیری ہول سیل تجارت کے کاروبار میں مصروف رکھا جائے ۔ سی سی آئی کے تفصیلی آرڈر اپنائے جائیں گے ۔
*************
ش ح۔ح ا ۔ رم
U-2732
(Release ID: 1907084)
Visitor Counter : 129