پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAR 2023 1:40PM by PIB Delhi
تری پورہ کے وزیر اعلیٰ پروفیسر (ڈاکٹر) مانک ساہا نے آج وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :
تری پورہ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
*************
ش ح۔ح ا ۔ رم
U-2607