وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے آسام میں پی ایم جن اوشدھی پری یوجنا کی کامیابی کی ستائش کی ہے

Posted On: 07 MAR 2023 10:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں پی ایم جن اوشدھی  پری یوجنا  کے فروغ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ کوئین اوجا کے ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

’’پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا کے بارے میں آسام کے لوگوں کے تجربات حوصلہ افزا ہیں۔ ہماری سرکار ملک کے عوام کی حفظان صحت کے تئیں پر عزم ہے۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2418



(Release ID: 1905115) Visitor Counter : 88